نماز نخستیں

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - نماز ظہر، نیز طلوع آفتاب کے بعد پہلی نماز۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - نماز ظہر، نیز طلوع آفتاب کے بعد پہلی نماز۔